Govt. Post Graduate College Chishtian

انتہائی اہم و ضروری اعلان: آمدہ ہدایات اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور۔۔۔ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج چشتیاں کے ایسے تمام طلباءجنہوں نے اس سال فورتھ ائیر کے امتحان دینے تھے درج ذیل معلومات کے ساتھ مورخہ 10.08.2020بروز سوموار گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج چشتیاں تشریف لائیں۔ 1- کالج رول نمبر 2- واٹس ایپ نمبر / موبائل نمبر 3- شناختی کارڈ فوٹوکاپی 4- رجسٹریشن نمبر 5- ای میل ایڈریس منجانب پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج چشتیاں برائے رابطہ: 03055475335 & 03017917042 براہ مہربانی اس میسج کو تمام گروپوں میں Share کردیں تاکہ تمام طلباء کو بروقت انفارمیشن موصول ہوسکے شکریہ

Comments

Popular posts from this blog

Follow us on:

My Youtube channel description